غفلت کا پردہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بے خبری چھا جانے کی حالت، مدہوشی کی کیفیت، بے پروائی کا عالم، لاعلمی، بے خبری۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - بے خبری چھا جانے کی حالت، مدہوشی کی کیفیت، بے پروائی کا عالم، لاعلمی، بے خبری۔